بین القوامی کانفرنس 'علم القرآت'
Wed, 01 Jan
|Allama Iqbal Open University, Islamabad
Paper Presented انسانی فلاح یا مادی فلاح: قرآنی قرات کے روحِ انسانی پر اثرات


Time & Location
01-Jan-2020, 9:00 am – 02-Jan-2020, 5:00 pm
Allama Iqbal Open University, Islamabad, 2 Ashfaq Ahmed Rd, H-8/2 H 8/2 H-8, Islamabad, Islamabad Capital Territory 44000, Pakistan
About the event
انسان دوچیزوں کا مرکب ہے جسم اور ذات۔ جسم مادہ سے بنا ہے اس لیے جسم کی صفات و ضروریات مادی عناصرو مرکبات ہیں جیسے خوراک، کپڑے،مکان، ذرائع نقل و روابط اور زمینی ملکیتیں وغیرہ جبکہ ذات غیرمادی ہے اس لیے اس کی صفات و ضروریات غیر مادی ہیں جیسے روح، سچ، محبت، ایثار، ملامت، فقرو صوفیت اور منفی عناصر وغیرہ۔ مادی مرکبات ہر لحظہ متبدل ہیں جبکہ غیرمادی عناصر ازل سےویسے ہی یعنی غیر متبدل ہیں۔ اس سے حاصل ہوا کہ غیر مادی عناصر مادی عناصر پر فوقیت و حاکمیت رکھتے ہیں۔نتیجتاًانسان کی توجہ کا بنیادی مرکز غیر مادی عناصر ہونے چاہیں ۔
قرآنی قرات کا اعجاز ہے کہ وہ جن روحانی نشوونما کی طرف توجہ کرتا ہے وہ بھی غیر مادی ہی ہیں جیسے حق، علم، فقر، صفا، اتباع، ملامت، ریاکاری، سخاوت، توبہ، سچ، صبر، طمع، وجد، عتاب، توکل، مرگ دل، تسکین، ذمہ داری، دیوانہ و فرزانہ،…